ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق عدالت كے اٹارنی محمد اظہر صديق نے اس مطلب كے ضمن میں كہا : فيس بك كو بھی بعض توہين آمير مطالب پر مشتمل ہونے كے سبب بلاك كيا جانا چاہئیے ۔
ان كا خيال ہے كہ یہ توہين آمير ويب سایٹ بھی عدالتی حكم كے زمرے میں آتی ہے اور اگر اس سے توہين آميز مواد ختم بھی كر ديا جائے تب بھی اس پر قانونی پابندی كا اطلاق رہے گا۔
865502