ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق صوبے كے مئير نے آثار تربيتی حج كے عنوان سے منعقدہ تربيتی نشست سے خطاب كرتے ہوئے ادارہ حج كے سنگ بنياد كی خبر دی ہے ۔
انہوں نے زور دے كر كہا : یہ ادارہ امسال دسمبر كے اوائل میں عازمين حج كے امور سے متعلق بلڈنگ میں اپنا كام شروع كر دے گا اور اس كے تمام تر اخراجات حكومت ہند برداشت كرے گی ۔
قابل ذكر ہے كہ اس تقريب كے اختتام پر عازمين حج نے صوبہ كارناٹك كی خوشحالی اور سلامتی كے ساتھ ساتھ لوگوں كے حق میں بھی دعائے خير كی ۔
882545