ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے لبنان سے نكلنے والے اخبار روزنامہ "المستقبل" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ «كلمة سواء»(يعنی مشترك كلام) كے عنوان سے یہ سيمينار مؤسسہ امام صدر اور مركز تحقيقات امام موسی صدر كے زير اہتمام ۲۴ نومبر بروز جمعرات كو مقامی وقت كے مطابق ٹھيك نو بجے صبح بيروت میں شروع ہو گا ۔
اس سيمينار سے امام موسی صدر كی بہن ربابہ صدر كے علاوہ لبنان كے مختلف فرقوں كے سربراہان بھی خطاب كریں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ سيمينار میں مراكش كے سفير «علی اومليل»، "دينی فكر میں شدت پسندی كا چيلنج "كے موضوع پر خطاب كریں گے ۔
895573