ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Calgary Herald»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ نشستیں مركز تحقيقات دين و زندگی كے زير اہتمام مسلمانوں اور عيسائيوں كی باہمی آشنائی میں اضافے كی غرض سے منعقد ہوں گی ۔
اس سلسلے كی پہلی نشست آج كمروز شہر كے چرچ میں منعقد ہو گی اور اس میں مسلمانوں كے خوف اور غصے كی علامت میں تبديل ہونے كا جائزہ ليا جائے گا ۔
اسلام و مسيحيت كے درميان بات چيت كی توقعات دوسرا موضوع ہے كہ جس پر ۲۸ ، ۲۹ اور ۳۰ نومبر ۲۰۱۱ء كو كالگری شہر كے چرچ میں خصوصی نشستیں منعقد ہوں گی ۔
902491