ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ "المنار نيوز نیٹ ورك" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ خطيب جمعہ بيروت سيد علی فضل اللہ نے مسجد امامين حسنين (ع) میں خطبہ جمعہ ديتے ہوئے كہا : امريكہ لبنان میں تفرقے كو ہوا دينے كے لیے بھرپور كوششیں كر رہا ہے اس لیے ہم لبنانی عوام سے مكمل ہوشيار رہنے كی اپيل كرتے ہیں اور ہم قومی يكجہتی كو مضبوط كر كے ان فتنوں كا مقابلہ كر سكتے ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ انہوں نے قومی مفادات كے حوالے سے عوام اور حكومت كے درميان مستحكم رابطوں كی ضرورت پر بھی زور ديا ۔
912612