ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق یہ كانفرنس اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے سربراہ محمد باقر خرمشاد كے خصوصی خطاب كے ساتھ آج ۱۸ دسمبر اتوار كو مقامی وقت كے مطابق ۳ بجے بعد از ظہر ادارے كے صدارتی ہال میں شروع ہو جائے گی ۔
قابل ذكر ہے كہ جنوبی كوريا كا وفد ۱۷ دسمبر بروز ہفتہ سے كانفرنس میں شركت كے لیے تہران كے دورے پر ہے ۔
916855