ہندوستان ؛ "حضرت زينب (س) كی شخصيت" كے عنوان سے علمی نشست كا انعقاد

IQNA

ہندوستان ؛ "حضرت زينب (س) كی شخصيت" كے عنوان سے علمی نشست كا انعقاد

سياسی و اجتماعی گروپ : "حضرت زينب (س) كی شخصيت كا جائزہ" كے عنوان سے یہ نشست لكھنؤ میں واقع امام بارگاہ غفران مآب میں منعقد كی گئی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق اس سالانہ نشست كا ہدف حضرت زينب (س) كی شخصيت اور واقعہ عاشورا میں ان كے كردار كا جائزہ لينا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ اس نشست میں شركت كے لیے تمام خواتين كو دعوت عام تھی ۔
921747