آذر بائيجان میں حج كيلئے درخواست دہندگان كی رجسٹريشن كا آغاز

IQNA

آذر بائيجان میں حج كيلئے درخواست دہندگان كی رجسٹريشن كا آغاز

سياسی و سماجی گروپ: جمہوریہ آذر بائيجان كے مسلم مذہبی انتظامیہ كے دفتر میں حج كيئےو درخواست دہندگان كی رجسٹريشن كا آغاز 26 اپريل سے ہوچكا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق جمہوریہ آذر بائيجان كے مسلم مذہبی انتظامیہ كے دفتر میں حج كيلئے درخواست دہندگان كی رجسٹريشن كا آغاز 26 اپريل سے ہوا ہے اور اگست كے آخر تك جاری رہے گا۔
مذہبی انتظامیہ كے دفتر كے تعلقات عامہ نے اس بارے میں بتايا كہ حكومت كے نئے احكامات كے تحت شام اور عراق میں نا امن حالات كی وجہ سے آذربائيجانی حجاج اس سال ہوائی جہازوں كے ذريعہ حج پر جائیں گے۔ اس رپورٹ كے مطابق گذشتہ سالوں كی طرح حج 2012 میں بھی حج كوٹہ دو ہزار افراد كيلئے ہے اور حجاج كا پہلا قافلہ 12 اكتوبر 2021 كو سعودی عرب روانہ ہوگا۔
995159