پاكستان كے صوبہ سندھ میں دعا اور اس كی خصوصيات كا جائزہ

IQNA

پاكستان كے صوبہ سندھ میں دعا اور اس كی خصوصيات كا جائزہ

سياسی سماجی گروپ : پاكستان كے صوبہ سندھ میں اصغریہ ارگنائزيشن كی طرف سے گھوٹكی شہر میں ۲۶ مئی كو دعا اس كی اہميت اور خصوصيات كے موضوع پر وركشاپ منعقد كی گئی ۔
ايران كی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا ﴾ كی رپورٹ كے مطابق اصغریہ آرگنازيشن كی طرف سے ايك وركشاپ منعقد كی گئی جس كا موضوع دعا اس كی اہميت اور خصوصيات تھا ۔ اس میں بڑی تعداد میں جوانوں نے شركت كی اور مذہبی سكالزر نے اس موضوع كا جائزہ ليا ۔
ابتدا میں حجةالاسلام معشوق علی قمی نے دعا كی اہميت اور خصوصيات كا ذكر كرتے ہوئے كہا : اللہ تعالی نے فرمايا ہے ميرے جو بندے دعا كرتے ہیں اور اپنے تمام امور مجھ ہی سے طلب كرتے ہیں خدا ان كی طرف توجہ اور عنايت فرماتا ہے ۔
اس وركشاپ كے آخر میں حجة الاسلام اظہر علی پٹھان نے انسانی زندگی میں دعا كا كردار كے موضوع پر خطاب كيا۔
1017108