ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ " جنوب مغربی ايشيا " كی رپورٹ كے مطابق ، یہ نشست كراچی كے شہريوں كی بڑی تعداد كی موجودگی میں نماز مغربين كے بعد شروع ہوگی اور رات ١١:30تك جاری رہے گی۔
واضح رہے كہ "شاہ خراسان" علاقے سے تعلق ركھنے والے شہريوں كی كوششوں سے "شہيد حميد علی" ہال میں منعقد ہونے والی اس نشست كے دوران حجت الاسلام والمسلمين "غلام رضا روحانی" خطاب كریں گے ۔
1033189