ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ جنوب مغربی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق، مزكورہ وركشاپ ، ۴ سے ١۵ جولائی تك لاہور كے علمی مركز حوزہ عروة الوثقی كی جانب سے ١١ سے ۲۰ سال تك كے بچوں اور بچيوں كے لیے منعقد كی جائے گی۔
واضح رہے كہ اس وركشاپ كے دوران مذہبی ماہرين اور علما شركاء كو ولايت كے بارے میں مختلف تعليمی مباحث كے بارے میں مفيد معلومات فراہم كریں گے ۔
1036294