ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس مقابلے میں مساجد كی انتظامیہ میں اندرونی اور بيرونی پاكيزگی اور مساجد كی بيرونی تزئين میں مقابلہ ہو گا ۔
ٹرو سلار شہر كے ميئر حاميت تونا نے اس بارے میں كہا كہ اس مقابلےكی جيوری انجئنيرز، معمار، آرٹ اور ماحوليات كے ماہرين پر مشتمل ہوگی۔ جو پہلی دوسری اور تيسری پوزيشن لينے والی مساجد كی تشخيص دیں گے ۔ پہلی ، دوسری اور تيسری پوزيشن لينے والی مساجد كو انعامات دئیے جائیں گے ۔
1042199