تاتارستان میں بہترين اسلامك نيوز سائنس كے مقابلے كا انعقاد

IQNA

تاتارستان میں بہترين اسلامك نيوز سائنس كے مقابلے كا انعقاد

سياسی سماجی گروپ : جمھوری تاتارستان كے مسلمانوں كےمذہبی امور كے ادارے نے دارالحكومت كزان میں بہترين اسلامك نيوز سائنس كے مقابلے (قلم ) كا انعقاد كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلہ ذرائع ابلاغ كے كاركنوں كے درميان منعقد ہوا جس میں اسلامك پورٹل سائٹ كوروسی زبان میں بہترين سائٹ كا انعام ديا گيا۔
اس كی اختتامی تقريب میں مذہبی امور كے ادارے چئيرمين اورمفتی الدوز حضرت فيض اف كےعلاوہ مختلف حكومتی ادارے كے عہدہ داروں نے شركت كی ہے یہ مقابلہ 14 جولائی كو منعقد ہوا ۔ اس كی اختتامی تقريب میں انعامات دئیے گے ۔
1054056