۲۰ جولائی ؛ قزاقستان میں ماہ رمضان كا آغاز

IQNA

۲۰ جولائی ؛ قزاقستان میں ماہ رمضان كا آغاز

سياسی اور سماجی گروپ : جمہوریہ قزاقستان كے مفتی اعظم اور مسلمانوں كے امور كی نگرانی كرنے والے ادارے عبد الستار درويشعلی نے۲۰ جولائی كو ماہ رمضان كا پہلا دن قرار ديا ہے ۔
ايرانی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)كے شعبہ مركزی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ، ۱۶ جولائی كو قزاقستان كے مفتی اعظم اور مسلمانون كے امور كی نگرانی كرنے والے ادارے كے سربراہ نے اپنے پيغام میں ماہ رمضان كی آمد كے موقع پر مسلمانوں كو مبارك باد پيش كی ہے ۔
انہوں نے واضح كيا ہے كہ قزاقستان اور بيشتر اسلامی ممالك ۲۰ جولائی كو ماہ رمضان كے پہلا دن اور اسی طرح ۱۹ اگست كو عيد الفطر كا اعلان كيا ہے ۔ اور دنيا بھر كے مسلمان اس پربركت مہينے میں روزہ ، عبادات اور قرأت قرآن كريم سے استفادہ كریں گے ۔
1055016