ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ مركزی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ، ۱۸ جولائی كو وزارت حج اور تعليم قرآن فاؤنڈيشن كے حكام نے خيال ظاہر كيا ہے كہ ماہ رمضان كی آمد كے موقع پر قيديوں كے درميان ۴۰۰ قرآنی نسخے ، ۵۰۰ قرآن كی تعليمی كتابیں اور تقريبا ماہ رمضان كے احكام پر مشتمل ايك ہزار كتابیں تقسيم كی گئی ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ تعليم قرآن فاؤنڈيشن نے گزشتہ مہيونوں كے دوران ايك ملين قرانی نسخوں كی تقسيم سے اس منصوبے كا آغاز كيا ہے اور اب تك تقريبا ۲ لاكھ كتابیں كابل اور ديگر شہروں میں تقسيم كی گئی ہیں ۔
1056745