ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ جنوب مغربی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق، ۱۸ جولائی كو مذكورہ مدرسے میں منعقدہ ايك كانفرنس كے دوران ان مبلغين كے اعزام كے طريقہ كار پر بحث و تمحيص كی گئی ہے ۔
مبلغين كی موجودگی میں منعقد ہونے والی اس كانفرنس كے دوران علما اور ماہرين نے نئے طريقوں سے دين اسلام كی تبليغ و ترويج كے بارے میں خطاب كيا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ امام حسين (ع) مدرسے كی جانب سے ہر سال متعدد مبلغين ماہ رمضان اور محرم میں دين كے تبليغ كے لیے ملك كے مختلف ممالك میں اعزام كیے جاتے ہیں ۔
1057425