ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کے شعبہ افریقا کی رپورٹ کے مطابق، یہ تعلیمی کیمپ اسلامی تنظیموں من جملہ المستقبل ، شبیبہ بناء الوطن کی جانب سے ایک سو طلباء کی شکرت کے ساتھ ۲۱ جولائی سے شروع ہو گا اور ۲۶ جولائی تک جاری رہے گا ۔
المستقبل کے صدر اور کیمپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکیننے اس قسم کے تعلیمی کیمپوں کی اہمیت کے بارے میں بیان کرت ہوئے کہا : مسلمان جوانوں کی تعلیم و تربیت امت اسلامیہ کے مفادات کے دفاع اور تحفظ ، وطن کو آباد کرنے اور امت اسلامیہ کے لیے پر امن معاشرے کی تشکیل جیسے اخلاقی اور اسلامی احکام سکیھنے کے لیے انجام دی جا رہی ہے ۔
1056220