يونيورسٹی جہاد كی سرگرمياں ابتدا سے ہی طلباء میں خود اعتمادی كی روح ايجاد كرنے كے لیے ہیں

IQNA

يونيورسٹی جہاد كی سرگرمياں ابتدا سے ہی طلباء میں خود اعتمادی كی روح ايجاد كرنے كے لیے ہیں

سماجی گروپ : اصفہان صنعتی يونٹ كے يونيورسٹی جہاد كے صدر نے اس شعبے كی تمام تر سرگرميوں كا ہدف ابتدا سے ہی يونيورسٹی كی جوان نسل میں خود اعتمادی كی روح ايجاد كرنا اور ملكی ضرورت كے پيش نظر وسائل تيار كرنا ہے ۔
اصفہان صنعتی يونٹ كے يونيورسٹی جہاد كے صدر "محمد باقرعطايی" نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ خصوصی گفتگو كے دوران كہا : یہ تمام سرگرمياں اس سال كے جس كا عنوان قومی پيداوار ،ايرانی كام اور سرمایے كی حمايت ہے ، منصوبوں پر عمل درآمد كرنے كے لیے انجام دی جارہی ہیں ۔
انہوں نے ثقافتی سرگرميوں كی جانب اشارہ كرتے ہوئے كہا : ثقافتی شعبے میں ابھی تك انجينئرنگ ، رزاعت اور ان كے علاوہ ديگر اہم ترين موضوعات پر ۲۰۰ سے زائد خصوصی كتابیں شائع كی جا چكی ہیں ۔
1078949