ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے سپاہ نيوز كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس بيان میں كہا گيا ہے : ہم اللہ تعالیٰ كا شكر ادا كرتے ہیں كہ تاريخ كے ايك حسّاس وقت میں غير وابستہ ممالك كا سولہواں سربراہ اجلاس منعقد ہوا كہ جس نے ايران كی حقانيت اور بلند مقام اہل دنيا كے سامنے عياں كر ديا ہے ۔
اس بيان میں مزيد كہا گيا ہے : بلاشك و ترديد یہ بزرگ كاميابی اسلامی انقلاب كے مقابلے میں امريكہ اور عالمی استكبار كی رسوائی كا ثبوت ہے اور یہ رہبر معظم كی حكيمانہ ہدايات كے نتيجے میں وقوع پذير ہوا ۔
1090497