ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ بسيج كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ادارہ بسيج مستضعفين كے سربراہ نے ايك بيان میں توہين آميز فلم كی ساخت اور نشر پر اسلامی ممالك كے بعض سربراہوں كی خاموشی پر اپنے رد عمل میں كہا : عالم اسلام پوری يكجہتی سے امريكہ كے اس پست اقدام پر اپنے غم و غصے كا اعلان كرتا ہے ليكن انتہائی افسوسناك امر یہ ہے كہ حجاز سے كوئی فرياد بلند نہیں كی گئی ۔
1097818