ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق تھائی لينڈ كی حكومت اور فوج، اس ملك كے مسلمان نشين جنوبی علاقہ میں امن و امان قائم كرنے كی كوششوں میں ناكام ہوچكی ہے۔
شدت پسندوں نے ايك دفعہ پھر مسلمانوں پر حملہ كركے چھ مسلمانوں كے ہلاك كرديا ہے۔
اس حملہ میں كہ جو گيارہ دسمبر كو پيش آيا، ايك نامعلوم شخص نے دس ماہ كے بچے، 25 سالہ خاتون، 37 سالہ دو شخص اور 70 سال كے آدمی اور اسكول ٹيچر كو ہلاك كيا ہے۔
واضح رہے كہ گذشتہ آٹھ سالوں كے دوران آج تك پانچ ہزار تين سو افراد ہلاك ہوچكے ہیں۔
1152353