امریکہ؛ مسلمان محجبہ خاتون نے شیکاگو پولیس کے خلاف شکایت کردی

IQNA

امریکہ؛ مسلمان محجبہ خاتون نے شیکاگو پولیس کے خلاف شکایت کردی

7:13 - August 14, 2016
خبر کا کوڈ: 3501353
بین الاقوامی گروپ: مسلمان باحجاب خاتون نے دہشت گردی کے ناجائز الزام میں گرفتاری پر خلاف پولیس کی شکایت کی ہے

امریکہ؛ مسلمان محجبہ خاتون نے شیکاگو پولیس کے خلاف شکایت کردی


ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «عرب نیوز» کے مطابق مسلمان خاتون اعتمید المطرجو سعودی عرب سے امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے گئی ہے انکو پولیس نے اسکارف پہننے پر شک کرتے ہوئے میڑو اسٹیشن سے گرفتار کرلیا تھا

سی سی ٹی فوٹیجز سے معلوم ہوجاتا ہے کہ پولیس نے انہیں زبردستی زمین پر لٹا کر انکو ہاتھوں میں ہتھکڑی ڈالی اور انکے سر سے چادر اتار کر گرفتار کیا تھا

رپورٹ کے مطابق گرفتاری کی وجہ صرف انکی اسکارف تھی۔


امریکہ میں اسلامی کونسل کے وکیل فیل رابرٹسن شیکاگو پولیس کے اس اقدام کو قابل مذمت اور اسلاموفوبیا کا مصداق قرار دیا ہے۔


سال ۲۰۱۱ تک اگرچہ اسکارف کو ایک الگ دین کے حوالے سے جانا جاتا تھا مگر کسی طرح دہشت گردی سے اسکو منسلک نہ سمجھا جاتا۔


نائن الیون کے بعد اسکارف کے حوالے منفی تبلیغات کے بعد اسلامی فوبیا میں شدت آگئی ہے

3522254

نظرات بینندگان
captcha