IQNA

شام میں «بُرده بوصیری» کے عنوان سےحرم حضرت زینب(س) میں محفل مشاعرہ

بین الاقوامی گروپ- شامی ثقافتی کونسل کے مطابق «بُرده بوصیری» کے عنوان سے حرم حضرت زینب (س) میں محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
ہندو- مسلم امن و دوستی ریلی کا اعلان
بین الاقوامی گروپ- جیپور میں امن ریلی کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
07:49 , 2019 Nov 03
اسرائیل کا غزہ میں فضائی حملہ
بین الاقوامی گروپ-اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطین کے مغربی کنارے غزہ میں کیے جانے والے فضائی حملے میں ایک فلسطینی جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
07:58 , 2019 Nov 03
کوئٹہ: فائرنگ کے تبادلے میں 3 'دہشت گرد' ہلاک، سی ٹی ڈی
بین الاقوامی گروپ-کوئٹہ کے نواحی علاقے غبرگ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران 3 مشتبہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
14:27 , 2019 Nov 05
جدید تحقیق؛
ٹوئیٹر مسلم نمایندوں پر حملے کا اہم عامل
بین الاقوامی گروپ- امریکہ میں جدید تحقیق کے مطابق ٹوئیٹر مسلمانوں نمایندوں پر حملوں میں موثر کردار ادا رہا ہے۔
07:47 , 2019 Nov 06
مسلم حقوق کے نمایندوں کا فیس بک سربراہ سے ملاقات
بین الاقوامی گروپ- مسلم حقوق نمایندے فیس بک بانی سے ملاقات میں اسلاموفوبیا کے حوالے تحفظات کا اظھار کریں گے۔
07:53 , 2019 Nov 06
امریکن مسلمانوں کا مسجد کی توسیع کے لیے درخواست
بین الاقوامی گروپ- امریکی ریاست «ویرجینیا» کی مسلم انجمن نے پرنس ویلیم کانٹی میں «دارالنور» مرکز اور مسجد کی وسعت کی درخواست کی ہے۔
06:55 , 2019 Nov 09
یمن پر حملے جاری رکھنے پر انصارالله لیڈر کا انتباہ
بین الاقوامی گروپ- انصاراللہ رھنما نے حملوں کے جاری رہنے پر وارننگ جاری کردی۔
11:27 , 2019 Nov 10
شام؛ «رأس العین» میں ترک اور شامی فورسز میں جھڑپیں
بین الاقوامی گروپ- حسکہ صوبے کے راس العین میں دونوں ممالک کی فورسز میں شدید لڑائی کی اطلاعات ملی ہیں۔
11:40 , 2019 Nov 10
زندگی کا رول ماڈل نبی کریم ﷺ کے اسوہ حسنہ ہونے چاہئیں، وزیراعظم
بین الاقوامی گروپ- وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی کے تجربات میں حضور ﷺ کے اسوہ حسنہ پر عمل کو ہی بہترین پایا اور ریاست مدینہ کی بات کرنا میری ذاتی زندگی کا تجربہ ہے۔
18:09 , 2019 Nov 10
فرانس؛ اسلامو فوبیا کے خلاف مظاہرہ
بین الاقوامی گروپ- پیریس میں اسلامو فوبیا کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔
07:59 , 2019 Nov 11
واشنگٹن: امریکی فوج شام میں باقی رہے گی
بین الاقوامی گروپ- امریکی فوجی سربراہ کے مطابق انخلاء کے باوجود پانچ سے چھ سو فوجی اہلکار شام میں موجود رہیں گے۔
08:05 , 2019 Nov 11
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار کے خلاف عالمی عدالت میں کیس
بین الاقوامی گروپ-مغربی افریقی ملک گیمبیا کی حکومت نے جنوبی ایشیائی ملک میانمار کے خلاف روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی عدالت میں قانونی کارروائی کے لیے درخواست دائر کردی۔
11:21 , 2019 Nov 12