مسیح سے بھی تنھا تر تصویر کے آئینے میں
اربعین حسینی کے حوالے سے «مسیح سے تنھا تر» نمایش آٹھ نومبر تک تھران کے بوستان ولایت [ ولایت پارک] میں جاری رہے گی جسمیں دخلہ مفت ہے۔ چار ہزار سے زاید فن کاروں کی شرکت کے ساتھ ہر رات اس نمایش میں سات ہزار شائقین نمایش دیکھ سکتے ہیں۔
copied
https://iqna.ir/70EhsM