منیلا؛ ایران کے تعاون سے قرآنی کلاسز کی حوصلہ افزائی

IQNA

منیلا؛ ایران کے تعاون سے قرآنی کلاسز کی حوصلہ افزائی

10:17 - March 31, 2019
خبر کا کوڈ: 3505926
بین الاقوامی گروپ- ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے قرآنی کلاس کے طلبا کی حوصلہ افزائی کی گیی۔

منیلا؛ ایران کے تعاون سے قرآنی کلاسز کی حوصلہ افزائی

فلپاین سے ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایرانی ثقافتی سفیر محمد جعفری ملک نے نوروز کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ایرانی پروگراموں میں شریک تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

 

انکا کہنا تھا کہ قرآنی کلاسز میں شریک طلبا کی کاوشیں قابل قدر ہیں۔

 

پروگرام کے آغاز میں قرآنی کلاسز میں شریک طالبات کی حوصلہ افزائی کی گیی جسکے بعد دعائے کمیل کی محفل کرانے والوں کے ساتھ ساتھ خطاطی کلاسز اور دیگر متعلقہ افراد کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں انعامات سے نوازا گیا۔/

3800382

نظرات بینندگان
captcha