عراق ؛ گرمیوں کے قرآنی کورسز کا اختتام

IQNA

عراق ؛ گرمیوں کے قرآنی کورسز کا اختتام

بین الاقوامی گروپ- گرمیوں میں تدریس قرآن کا سب سے بڑا پروگرام منعقد ہوا جسمیں مختلف شہروں سے بائیس ہزار عراقی شریک تھے، اختتامی تقریب کربلا میں منعقد ہوئی۔