دنیا کے خوبصورت ترین قبرستان

IQNA

دنیا کے خوبصورت ترین قبرستان

امام علی(ع) فرماتے ہیں: «اتعظوا فیها (ای فی الدنیا) بالذین قالوا: (من اشد منا قوة). حملوا الی قبور هم فلا یدعون رکبانا، و انزلوا الاجداث فلا یدعون ضیفاناً؛ عبرت لیجیے ان سے (عاقبت زندگی) جو کہتے تھے: (کون ہم سے زیادہ طاقتور ہیں؟) وہ جو قبروں میں چلے گیے ، بغیر سواری و دعوت کے قبروں میں اتارے گیے بغیر مہمان بنے».