وحدت کانفرنس کے شرکاء کی امام خمینی کے مزار پر حاضری
عالمی وحدت کانفرنس کے شرکاء نے تہران میں حضرت امام خمینی(ره) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی، اس موقع پر امام کے نواسے حجت الاسلام و المسلمین سید حسن خمینی اور دیگر علما بھی موجود تھے۔
copied
https://iqna.ir/70EiIO