جشن میلاد مسیح(ع) مختلف ممالک میں

IQNA

جشن میلاد مسیح(ع) مختلف ممالک میں

ولادت حضرت مسیح(ع) کی مناسبت سے دنیا کے مختلف ممالک میں جشن منایا جارہا ہے۔

معروف نیوز ایجنسیوں کے مطابق  فلسطین،‌ فرانس،‌ روس،‌ برازیل، بیلاروس،‌ سری لنکا،‌ چین،‌ قبرس،‌ آسٹریلیا،‌ ملایشیاء،‌ جاپان،‌ اسپین،‌ سنگاپور،‌ برطانیہ،‌چیک،‌ اٹلی،‌ هندوستان، سوئیڈن،‌ لیتوانیا،‌ کینیا،‌ بنگلہ دیش،‌ برما،‌ فیلپاین،‌ بیلجیم،‌ جرمنی،‌ امریکا، جنوبی کوریا اور فن لینڈ میں جشن منائے گیے۔