غزہ؛ «کمین پرچم» مشق کا انعقاد | تصاویر

IQNA

غزہ؛ «کمین پرچم» مشق کا انعقاد | تصاویر

سال گذشتہ «کمین پرچم» کی یاد میں مشق منعقد کیا گیا

فروری 2018 میں آپریشن «کمین پرچم» مقاومتی گروپس کی جانب سے مقبوضہ علاقے میں کیا گیا جسمیں فلسطینی پرچم میں بم رکھا گیا

 

جب اسرائیل فوجی اس پرچم کو اٹھا کر اپنے دیگر دوستوں کے پاس پہنچا تو بم دھماکہ سے پھٹ گیا جسمیں متعدد ہلاک و زخمی ہوگیے تھے۔