غزه کی قدیم ترین مسجد میں اینٹی کرونا اسپرے

IQNA

غزه کی قدیم ترین مسجد میں اینٹی کرونا اسپرے

تہران( ایکنا) جھاد اسلامی فلسطین نے کرونا روک تھام کے حوالے سے مسجد جامع « العمری» جو یہاں کی قدیم ترین مسجد شمار کی جاتی ہے یہاں پر اینٹی کرونا اسپرے کا اہتمام کیا۔