کورونا موضوع پر اسلامی تعاون تنظیم کا آن لائن اجلاس

IQNA

کورونا موضوع پر اسلامی تعاون تنظیم کا آن لائن اجلاس

7:09 - April 06, 2020
خبر کا کوڈ: 3507471
تہران(ایکنا) او آئی سی کی وزراء صحت سطح پر خصوصی ویڈیو کانفرنس کورونا کے موضوع پر جمعرات کو منعقد ہوگی۔

عالمی سطح پر پیدا ہونے والی صورتحال اور کورونا مسائل کے حوالے سے جمعرات کو اسلامی تعاون تنظیم یا OIC کا اجلاس ویڈیو کانفرنس کے زریعے سے منعقد ہوگا۔

 

مذکورہ اجلاس اسلامی ممالک کے وزراء صحت کی سطح پر منعقد ہوگا جسمیں اسلامی ممالک کے وزراء صحت کورونا سے مقابلے لیے راہ عمل پر تجاویزپیش کریں گے۔

 

اسلامی تعاون تنظیم کے جنرل سیکریٹری یوسف عثیمین کا کہنا تھا: کورونا بحران کہ وجہ سے مذکورہ اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: معلومات کا تبادلہ، مشاورات اور بحران پر کنٹرول کے حوالے سے تجربوں کے تبادلے پر غور ہوگا۔/

3889400

نظرات بینندگان
captcha