کورونا بحران؛ فلسطینی بچوں کو مہاجرین کیمپ میں تحفہ

IQNA

کورونا بحران؛ فلسطینی بچوں کو مہاجرین کیمپ میں تحفہ

ان دنوں جہاں اکثر لوگ قرنطینہ کی حالت میں گزارنے پر مجبور ہیں فلسطینی مہاجر کیمپوں کے بچوں کے لیے غزہ لائیبریری کے تعاون سے بچوں میں کتاب اور دیگر اسٹیشنری وسائل پر مشتمل پیک تحفے میں دیا گیا تاکہ وہ ان چیزوں سے وقت گزار سکیں۔