مختلف اسلامی ممالک میں افطاری دسترخوان

IQNA

مختلف اسلامی ممالک میں افطاری دسترخوان

مختلف ممالک میں آداب و رسوم اور کلچر کے حوالے سے افطاری کے الگ الگ اہتمام کیے جاتے ہیں اور عین سادگی میں مختلف انداز کے رنگ برنگ دسترخوان سجائے جاتے ہیں۔