ترکی؛ کورونا بحران کم ہونے پر نماز جمعہ کا اجتماع

IQNA

ترکی؛ کورونا بحران کم ہونے پر نماز جمعہ کا اجتماع

مدتوں بند رہنے کے بعد گذشتہ روز ترکی میں جمعہ نماز کا اجتماع منعقد ہوا اور ترکی کے مختلف شہروں میں نماز باجماعات منعقد ہوئیں۔