مسجد النبی(ص) و مسجد الاقصی کھل گئیں

IQNA

مسجد النبی(ص) و مسجد الاقصی کھل گئیں

اتوار کی صبح سے مدینہ میں مسجد النبی(ص) اور بیت المقدس میں مسجد الاقصی کو کھول دیے گئیے ہیں جہاں چالیس نمازیوں کو سماجی فاصلے اور دیگر حفاظتی اصولوں پر رعایت کے ساتھ نماز کی اجازت دی گئی ہے ۔ مساجد کو دو مہینے پہلے کورونا وائرس کی وجہ سے بند کردیے گیے تھے۔
ویڈیو کا کوڈ