«مغربی» کو ضم کرنے کے خلاف مظاہرے

IQNA

«مغربی» کو ضم کرنے کے خلاف مظاہرے

سینکڑوں فلسطینیوں نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں مغربی کنارے کو شامل کرنے کے خلاف مظاہرہ کیا اور «الحاق نا منظور اور سرزمین ہماری ہے» اور «مریں گے تاکہ فلسطین زنده رہے» کے نعرے لگائے، مظاہرے الخلیل، طوباس اور طولکرم کے علاقوں میں منعقد ہوئے جہاں «یوم نکسه»(شکست) یا یوم سیاہ کی ترپنویں برسی پر احتجاج کیا گیا۔