مسجد «السلام»؛ چلی میں مسلم عبادت گاہ

IQNA

مسجد «السلام»؛ چلی میں مسلم عبادت گاہ

مسجد «السلام»(پیس) چلی کے دارالحکومت سانٹیاگو میں سال ۱۹۹۶ کو قائم کی گیی اور ملایشین بادشاہ نے افتتاح کیا۔

اس مسجد کو جنوبی امریکہ میں اہم میراث میں شمار کیا جاتا ہے اور آٹھ کونوں پر مشتمل، سلور گنبد والے مسجد کو مسجد «قبة الصخره» بیت‌المقدس سے مشابہہ سمجھا جاتا ہے ۔