۲۹ نومبر فلسطینیوں سے یکجہتی کا عالمی دن کے طور پر منایا جایے گا ۔ جماعت اسلامی کے مطابق پروگرام بتاریخ: ۲۹ نومبر، بروز اتوار 3 بجے سہ پہر بمقام ادارہ نور حق، کراچی میں منعقد ہوگا۔ کانفرنس کی صدارت حافظ نعیم الرجمن کریں گے۔
تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین اور سول سوسائٹی نمائندگان شریک ہوں گے۔
دیگر مسلمانوں سے بھی شرکت کی درخواست کی گیی ہے۔
قابل زکر ہے کہ مذکورہ کانفرنس جماعت اسلامی اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہے۔