عالمی یوم عزاداری حضرت علی اصغر علیہ السلام کا انعقاد

IQNA

تہران(ایکنا) دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی یوم علی اصغر منایا گیا۔

ایکنا نیوز کے مطابق ہر سال دنیا کے پچاس سے زاید ممالک میں سات ہزار سے زاید مقامات پر یوم علی اصغر منایا جاتا ہے اسی طرح پاکستان  کے سینکڑوں مقامات جنمیں مساجد، مدارس اور امام بارگاہ شامل ہیں پوری آب وتاب سے یوم علی اصغر علیہ السلام کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

اسی حوالے سے کوئٹہ میں مرکزی تقریب یوم علی اصغر نیچاری حسینی امام بارگاہ میں گذشتہ روز  منایا گیا جنمیں بڑی تعداد میں خواتین بچوں اور بچیوں کے ہمراہ شریک تھیں جنہوں نے امام وقت سے عہد وبیعت کیا کہ وہ اپنی بچوں کو سیرت علی اصغر پر امام وقت پر قربان کرنے کے لیے آمادہ ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ عالمی یوم عزادری حضرت علی اصغر ع ایک ایسی ہمہ گیر تحریک بن گئی ہے جس نے پوری دنیا بالخصوص عالمی استعماری یزیدی طاقتوں کی نیندیں حرام کر دیں ہیں اور مختلف سطح پر اس کو روکنے کی کوششیں اور سازشیں کی جارہی ہیں۔