عاشورا ابدی مثال ہے + فلم

IQNA

عاشورا ابدی مثال ہے + فلم

تہران(ایکنا) عاشور اور امام حسین(ع) کسی خاص طبقے یا مکان تک محدود نہیں اور پوری انسانیت کے لے ایک بے مثال نمونہ ہے۔

تہران یونیورسٹی ک استاد اور مجلس خبرگان رہبری کے رکن محسن اسماعیلی نے«عاشورا اور عصر حاضر» دروس کے سلسلے سے نشست میں واقعہ کربلا کا تجزیہ کرتے ہوئے خطاب میں کہا کہ امام عالی مقام ہر دور کے حریت پسندوں اور آزادی طلبوں کے لیے رہنما ہے اور کربلا کا واقعہ مسلمان، غیر مسلمان اور پوری دنیا کے لیے ایک نمونہ عمل ہے۔

دس محرم کو ہونے والے سورج کے غروب ہونے بعد ایک ایسا سورج طلوع ہوا ہے جو پھر کبھی نہیں ڈوبا اور ہر روز اس کے نور میں اضافہ ہورہا ہے۔ فلم میں مزید سن سکتے ہیں:

ویڈیو کا کوڈ