تہران میں تعزیہ ایس او پیز کے ساتھ نکلا جاتا ہے اور ہر رات نماز مغربین کے بعد اس تعزیے کا اہتمام ہوتا ہے۔
تعزیے کا مطلب تسلیت یا تعزیت پیش کرنا ہوتا ہے اور واقعہ کربلا کی یاد میں ہر سال ایران کا یہ روایتی تعزیہ نکالا جاتا ہے۔