ایران کے شہر تبریز میں خوبصورت قرآنی میوزیم مرکز میں واقع مسجد صاحبالامر کے ساتھ واقع ہے جہاں نادر اور تاریخی قرآنی نسخے موجود ہے۔
ایکنا نیوز کے مطابق ایران کے شہر تبریز میں خوبصورت قرآنی میوزیم میں موجود ہے۔ شہر کے مرکز میں واقع مسجد صاحبالامر کے ساتھ واقع اس میوزیم میں نادر اور تاریخی قرآنی نسخے موجود ہے۔