کشمیر جنت نظیر میں مسلمانوں کا طرز زندگی

IQNA

کشمیر جنت نظیر میں مسلمانوں کا طرز زندگی

کشمیر میں اسلام کی جڑیں کافی گہری ہیں اور لوگ اسلامی طرز پر زندگی گزارتے ہیں۔ مساجد اور مزارات پر ان کا آنا جانا انکی زندگی کا اہم حصہ ہے۔