حرم مطهر حسینی کی چراغانی

IQNA

حرم مطهر حسینی کی چراغانی

کربلا معلی میں آستانہ مقدس حضرت اباعبدالله الحسین(ع) کو ماہ «رجب» کے حوالے سے خوبصورتی سے چراغانی کی گیی ہے۔