ایرانی قاری محمد سلیمی نے انسٹا گرام پر سال ۱۹۷۳ ہجری شمسی کی ویڈیو اپ لوڈ کیا ہے جسمیں استاد مرحوم محمدتقی مروت موجود تھے
استاد محمدتقی مروت پہلا بین الاقوامی ایرانی قاری تھا جس نے ملایشیاء مقابلوں کا اپنے نام کیا، استادوں کا استاد اس وقت دار فانی میں موجود نہیں۔
ان مقابلوں میں استاد عبدالله شلبی اور فؤاد العروسی ججز کمیٹی میں شامل تھے، ویڈیو میں آواز استاد عبدالله شلبی کی ہے».