حرم حضرت زینب (س) میں نصب نئے ضریح مقدس کی تصاویر

IQNA

حرم حضرت زینب (س) میں نصب نئے ضریح مقدس کی تصاویر

حرم حضرت عباس علمدار میں زیر تکمیل ضریح کو گرمیوں میں نصب کیا جائے گا۔

حرم حضرت زینب (س) کے جدید ضریح کا کام مکمل ہونے کے قریب ہے جو عراقی کاریگروں کی مہارت کا شاہکار ہے جس پر آیات قرآنی و احادیث خوبصورتی سے کندہ کاری کی گیی ہیں۔

آستانہ عباسی میں زیر تکمیل اس سال گرمیوں میں اس ضریح کو عقیله بنی هاشم(ع) میں منتقل اور نصب کرنے کا پروگرام ہے۔/