شہید فلسطینی صحافی خاتون شیرین ابوعاقله کی تشیع جنازہ کو بھی نہ بخشا گیا اور صیھونی فورسز نے ہزاروں افراد پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ کئی ایک کو گرفتار کیا گیا
الجزیرہ نیوز کی صحافی خاتون شیرین ابوعاقله، کو فلسطین میں میڈیا کوریج کے دوران اسرائیلی فورس نے سر میں گولی مار کر شہید کردیا تھا۔