ایران؛ انگور کی برداشت

IQNA

ایران؛ انگور کی برداشت

انگور کی برداشت یا کٹائی ایرانی صوبہ خوزستان کے شہر کارون میں شرع ہوچکی ہے جو کئی ہفتوں تک جاری رہے گی۔ کارون شہر اھواز سے بائیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔