مسجد جامع سلطان قابوس

IQNA

مسجد جامع سلطان قابوس

مسجد جامع سلطان قابوس اسلامی دنیا کی معروف مسج ہے جو عمان کے دارالحکومت مسقط میں قایم ہے ۔ اسلامی طرز معماری کی شاہکار مسجد نیشابوری کاریگروں کی کاوش کا نتیجہ ہے جو ۴۱۶,۰۰۰ مربع میٹر پر واقع ہے اور ۲۰ هزار نمازیؤں کی گنجایش ہے۔ سال ۲۰۰۱ میں اس مسجد کا افتتاح ہوا۔ مسجد کا گنبد ۳۴ میڑ اونچا ہے۔ عظیم ایرانی قالین، چمکتے لوسٹر اور فانوس اور رنگ برنگ کاشی کاری کی وجہ سے یہاں سیاح دور دراز سے آتے ہیں۔